نکات باطنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باریک باتیں، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باریک باتیں، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے۔